پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 6810 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں اور جنوری ڈلیوری کے سودے 6810 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں فروری ڈلوری کے سودوں کے 6950 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رحجان ہے
Pakcommodities Islamabad-Jdw sugar mills traded at 68.10 rs kg. January deliveries are same and February deliveries worked up to 69.50 rs kg. There was mix trend in the market.