Sugar چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 6840 روپیہ بوری تک ہوے ہیں اور جنوری ڈلیوری کے سودے ہونے بھی 6840 روپیہ بوری تک ہوے ہیں مارکیٹ میں ڈیمانڈ سسٹ ہے اور دوسری طرف جنوبی پنجاب میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ کا مسئلہ ہے

Pakcommoditie Islamabad-Jdw sugar mills traded at 68.40 rs kg and also January deliveries worked up to same prices. On others hand in South Punjab there was strike from goods transport companies. Also sluggish demand in the market.

Leave a Reply