Sugar چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 6855 روپیہ بوری تک ہوے ہیں حاضر اور جنوری ڈلیوری کے سودے ہونے 6870 روپیہ بوری تک ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط لگ رہی ہے اور ملوں کی طرف سے بیچ کھل کر نہیں آرھی ہے

Pakcommodities Islamabad-Jdw sugar mills traded at 68.55 rs kg and traded for January deliveries 68.70 rs kg. Market was looking positive. Because millers are not interested in selling openly.

Leave a Reply