پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 6750 روپیہ بوری تک ہوے ہیں حاضر میں اور جنوری ڈلیوری کے سودے 6785 روپیہ بوری تک ہوے ہیں مارکیٹ میں ری ایکشن ہے لیکن مارکیٹ دوبارہ مضبوط ہو جاے گی
Pakcommodities Islamabad-Sugar jdw traded at 67.50 rs kg and January deliveries worked up to 67.85 rs kg. There was some reaction in market but again will improve.