Sugar چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 6585 روپیہ بوری تک ہوے ہیں حاضر میں اور جنوری ڈلیوری کے سودے 6685 روپیہ بوری تک ہوے ہیں ۔ملرز کی طرف سے بیچ بہت کم آرہی ہے

Pakcommodities Islamabad-Sugar jdw traded at 65.85 rs kg and January deliveries worked up to 66.85 rs kg. Selling is very weak from millers side.

Leave a Reply