Sugar چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 6410 روپیہ بوری کام ہوے ہیں اور جنوری کے سودے 6570 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں مارکیٹ مضبوط لگ رہی ہے ۔ شوگر ملز کے درمیان گنے کی خریداری پر جنگ چھڑی ہوئی ہے شوگر ملز گنا 200 روپیہ من سے لیکر 230 روپیہ من تک خرید رہی ہیں اس لیئے لگتا ایسا ہے کہ چینی میں مندا نہیں ہے بازار میں مزید بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں دوسری طرف کل 25000 ہزار ٹن کی ڈیل ہوئی ہے افغانستان سے 390 ڈالر فی ٹن
Pak Commodities Islamabad- JDW Sugar Mills trades at Rs. 64.10 per kg and January deals by Rs 65.70 per kg. Sugar mills have been fighting for the purchase of sugarcane. Sugar mills are buying from Rs 200 per 40 kg to Rs 230 per 40 kg. It seems that there is no slowdown in sugar. There are signs of further improvement in the market. Yesterday, 25,000 thousand tons were traded for Afghanistan at $ 390 per ton

Leave a Reply