پاک کموڈیٹیز اسلام آباد- چینی شام کو جے ڈی ڈبلیو 6385 روپیہ بوری کام ہوے ہیں اور حق باہو شوگر ملز کے سودے 6500 روپیہ بوری کام ہوے ہیں ۔پنجاب میں 8 سے 10 ملیں بند ہو گئی تھیں جو کہ سیکٹری فودز نے دوبارہ چلوا دی ہیں لحاظہ اب تمام ملیں دوبارہ چل گئئ ہیں اور مارکیٹ میں دوبارہ مندے کا رحجان ہے
Pakcommodities Islamabad- jdw sugar traded at 63.85 and haq bahoo sugar traded at 65 rs kg. In Punjab 8 to 10 millers shut down there factories. But involvement of secretary food again millers started there plants. There is downwards trend in sugar .