Sugar چینی

آج سنٹرل پنجاب کی ملوں کے ریٹ میں ایک روپیہ کلو کمی واقع ہوئی ہے حق باہو شوگر ملز 6510 روپیہ بوری کشمیر شوگر 6525 روپیہ بوری اور بھون شوگر ملز کے سودے 6550 روپیہ بوری ہوے ہیں چینی میں فی الحال مندے کا رحجان ہے

Today sugar prices reverse in central Punjab. Haq bahoo sugar mills traded 65.10 rs kg, kashmir sugar mills traded 65.25 rs kg kg and bhoon sugar mills traded 65.50 rs kg. There is downwards trend in sugar.

Leave a Reply