پاک کموڈیٹیز اسلام آباد- تل کی مارکیٹ 10000 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں کام ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تل کا ریٹ 1275 ڈالر فی ٹن سے 1300 ڈالر فی ٹن تک ہے سوڈان نے جو تل انڈیا کو اور ایران کو بیچا تھا وہ مال 15 دسمبر کے بعد انڈیا اور ایران میں پہنچنا شروع ہو جاے گا جب سوڈان والے مال ایران پہنچنا شروع ہو جائیں گے تو مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے اور مندہ ہو سکتا ہے پاکستان میں بھی اسلئے لوگ مشورہ یہی دے رہے ہیں کہ تل یہاں بیچ لینے چاہیئے اور نفع پکا کرنا چاہیے
Pak Commodities Islamabad – Sesame Market Rs. 250 Works in Faisalabad Market. The goods, which were sold to Iran and India, will begin arriving in India and Iran after December 15, when Sudan goods will start arriving in Iran and india. Market can break in Pakistan, That the sesame should be sold here and the profit should be made