مرچ ثابت
مرچ کے بھاو کو آگ لگی ہوئی ہے آج فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں اور اور بیچ نہ ہونے کے برابر ہے پاک کموڈیٹیز نے مرچ کے ایک تاجر سے بات چیت کی تو ان کا کہنا تھا کہ مرچ کے
ریٹ لوگ 18000 روپیہ من گننا شروع ہو گئے ہیں
Red chilli
Chilli is on fire today in Faisalabad market 25 rupees per kg market is up. Pakcommodities discuss a trader of red chilli. So he said that the chilli rate people have started counting 450 rupees per kg.