Red chilli مرچ ثابت

مرچ ثابت
آج فیصل آباد منڈی میں ھائبرڈ مرچ 12500 روپیہ من تک کام ھوے ھیں مارکیٹ تیز اور مزید بھی تیزی کا رحجان ہی رہے گا کیونکہ فصل انتہائی کمزور ہے پاک کموڈیٹیز نے کچھ ماہرین سے مشاورت کی ہے لوگ خیال کر رہے ہیں کہ مرچ 16000 روپیہ من بن سکتی ہے

Red chilli
Today hybrid red chilli in Faisalabad market are working up to Rs. 312.50 rs kg. Crop is very weak. Pakcommodities discuss with some experts they are looking 400 rs kg.

Leave a Reply