Moong beans مونگ سالم

مونگ سالم
آج شام کو مارکیٹ مزید تیز ہو گئی ہے مونگ کی 6350 روپیہ من سے لیکر 6450 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ملرز کی طرف سے خریداری اچھی تھی ادھر انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہے چائنہ مسلسل ازبکستان اور برما سے مونگ اتھا رہا ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ 6800 روپیہ من سے 7000 روپیہ من کے لیول پر جا سکتی ہے
Moongbeans
The market has intensified this evening, with 158.75 rupees to 161.25 rupees per kg. Shopping by millers was good. The international market is also booming. Also China continue lifting moong beans from Uzbekistan and Myanmar. Accordingly, Mong can go up from Rs 170 to Rs 175 per kg.

Leave a Reply