پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-مونگ سالم آج فیصل آباد منڈی میں 7100 روپیہ من سے لیکر 7200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ادھر دوسری طرف درآمد کنندگان نے مونگ سالم کی بکنگ کیلئے بیرونی ممالک کا رخ کر لیا ہے آج کینیا سے مونگ 865 ڈالر فی ٹن پاکستان کیلئے کام ہوا ہے جو تقریبا پاکستان آکر 5800 روپیہ من پڑتی ہے ۔
Pakcommodities Islamabad-Moong beans was last traded at 177.50 rs kg to 180 rs kg in faisalabad market. Importers are looking from others countries. Today moong beans booked for 865$cfr karachi from Kenya. Which becomes to Pakistan at 145 rupees per kg.