پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-مونگ سالم آج فیصل آباد منڈی میں 6850 روپیہ من سے لیکر 6950 روپیہ من تک کام ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی مونگ کے ایک تاجر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ مونگ میں نفع پکا کرنا چاہیے کیونکہ ان قیمتوں پر امپورٹر کوشش کرے گا کی مونگ باہر کے ملکوں سے منگوانی جاے کافی لوگ تنزانیہ ایتھوپیا اور ارجنٹائن سے کوشش کر رہے ہیں مونگ درآمد کرنے کی اسلئے لوکل میں نفع پکا کرنا ہی بہتر ہے
Pak Commodities Islamabad-Moong beans works today in Faisalabad Mandi from Rs. 171.25 to Rs. 173.75. Because at these prices the importer will try to get Moong beans from overseas Tanzania, Ethiopia and Argentina. As pakcommodities discuss with a trader of moong beans he was told that there is good time to profit taking.