باجرہ
آج تھل کی منڈیوں میں میں باجرہ 3000 روپیہ بوری یعنی 1200 روپیہ من تک کام ھوے ھیں مارکیٹ رک گئی ہے پنجاب میں ایک عدد فیڈ ملز نے باجرہ لینا شروع تو کیا ہے لیکن فیڈ ملوں کی پیمنٹ کافی سست ہے اگر تین مہینے مسلسل فیڈ ملیں باجرہ کھائیں تو پھر تیزی بن سکتی ہے دوسری طرف یہ بھی ہے کہ باجرے کی قیمت مکئ جوار گندم تمام اناج سے نیچے ہے لیکن تیزی کا دارومدار اس بات پر ہے کہ فیڈ ملیں تین مہینے مال کھائیں
Millet
Today in Thala markets work out for Bajra 30 rs kg. The market has stopped. Only feed mill in Punjab have started to buying millet but the payment of feed mills is slow if the feed mills are held for three consecutive months. On the other hand, the price of millet is below all grains, but the sharpness depends on whether the feed mills eat three months continuously