پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-باجرہ آج تھل کی منڈیوں میں 3750 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں اور کراچی مارکیٹ میں 3900 روپیہ بوری تک کام ہونے ہیں ادھر فیصل آباد منڈی میں 1520 روپیہ من تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں لوکل ڈیمانڈ سست ہے ان حالات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہو سکتا ہے
Pakcommoditie Islamabad-Millet worked up to 39 rs kg in the market of karachi. In the market of thal Punjab was traded at 37.50 rs kg and also in the markets of faisalabad was at 38. There was sluggish demand in the local. At this situation millet can come down 1 rs kg.