Maize fodder quality لال مکئ بیج کوالٹی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-لال مکئ بیج کوالٹی کی فصل گوجر خان میں انتہائی کمزور ہے اس دفعہ فصل 85 %شارٹ ہے لال مکئ 1850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے ۔لال مکئ کے ریٹس بڑھنے کے امکانات ہیں کیونکہ اس دفع فصل نہ ہونے کے برابر ہے

Leave a Reply