مسور آج کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمی کے ساتھ 85 روپیہ کلو ہو گئی ہے پورٹ پر کچھ آمدن ہوئی ہے مسور کی ۔امپوٹرز کو ان ریٹوں میں مزدوری مل رہی ہے اور وہ ڈائریکٹ پورٹ پر ہی مال بیچ رہے ہیں
Lentils crimson declined 2 rs kg at karachi and traded 85 rs kg. Today some lentils arrived at port. Importers are taking profit and sell ther lentils at the port.