Lentils مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں اور 40 دن کی پیمنٹ پر 100 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں ادھر بکنگ کا ریٹ بھی تیز آیا ہے کرمسن کی بکنگ 560 ڈالر فی ٹن ہو گئی ہے اور آسٹریلیا کے مسور نیگیٹ اور نپر 580 ڈالر فی ٹن ہو گئے ہیں ۔مسور کرمسن 560 ڈالر والا تقریبا پاکستان آکر 94 روپیہ کلو پڑتا ہے ۔آج کراچی پورٹ پر آسٹریلیا کی مسور کے ٹوٹل 23 کنٹینر لگے ہیں ۔

Pakcommodities Islamabad-Lentils crimson worked up to 98 rs kg and for 40 days payment was traded at 100 rs kg in the market of karachi. Booking was also plus. Canadian crimson booking indications 560$ cnf karachi Pakistan. And Australian nipper and nuggets booking indications was 580$ cnf karachi Pakistan. Canadian crimson becomes to Pakistan at 94 rs kg. Today 23 containers Australian lentils were arrived on port.

Leave a Reply