پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-سفید چنا رشین کراچی مارکیٹ میں آج 2 روپیہ کلو مندی ہونے کےبعد 85 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ میں پیمنٹوں کا لوڈ بھی ہے اور ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوں رہی ہے بکنگ میں رشین چنا 500 ڈالر فی ٹن تک پاکستان کیلئے کام ہو گئے ہیں
Pakcommodities Islamabad-White kabuli Russian market today has worked up to 85 rupees after a downturn rs 2 per kg in the market. There was some payments pressure and also traders are in profit taking.