پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو پر رکا ہوا ہے اور 45 دن کی پیمنٹ پر 124 پر رکا ہوا ہے دوسری طرف سرگودھا منڈی میں 5075 روپیہ من سے 5100 روپیہ من تک کے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں چنے کی بیچ بہت کم آرہی ہے
Pakcommodities Islamabad-Desi chickpeas was stable at 121 rs kg and also for 45 days payment was stable at 124 rs kg in the market of karachi. At others side sargodha market was at the level of 126.75 rs kg to 127.50 rs kg. Very weak selling from thal markets.