پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوبارہ مستحکم ہوا ہے حاضر میں 115.50 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں اور 40 دن کی پیمنٹ پر 118.50 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں مارکیٹ دوبارہ مظبوط ہے
Pakcommodities Islamabad-Desi chickpeas again improved and traded at 115.50 rs kg in ready. Also traded for 40 days payment at 118.50 rs kg. Market is looking strong.