پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 114.50 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں حاضر میں اور 45 دن کی پیمنٹ پر 118 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی ہوئی ہے لیکن دوبارہ بڑھ جاے گی کیونکہ تھل کی منڈیوں میں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے اور کراچی مارکیٹ میں میں کوئی اتنے زیادہ مال نہیں ہیں جو مال پورٹ پر آتے ہیں سب بک رہے ہیں اس سلسلے میں پاک کموڈیٹیز نے ایک معروف امپورٹر سے جب بات چیت کی تو ان کا کہنا تھا کہ آگے رمضان المبارک کا مہینہ آ رہا ہے اور رمضان المبارک کی گاہکی رجب اور شعبان کے مہینوں میں ہی شروع ہو جاتی ہے تو لحاظہ رمضان المبارک کے سیزن کی خریداری کیلئے پاکستان کو 9 لاکھ بوری سے لیکر 10 لاکھ بوری کی ضرورت ہو گی اور آسٹریلیا کی مارکیٹ پہلے ہی 720 ڈالر فی ٹن ہو گئی ہے اور جب پاکستان 4000 کنٹینر سے لیکر 4100 کنٹینر کی بکنگ کرانے جاے گا تو آسٹریلیا میں کالا چنا آسٹریلیا میں بکنگ کا ریٹ ہی 825 ڈالر فی ٹن سے 850 ڈالر فی ٹن تک جا سکتا ہے کیونکہ آسٹریلیا میں کوئی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں اور اس وقت 10 لاکھ بوری کی اہمیت بہت زیادہ ہے اتنا مال آسٹریلیا سے بکنگ ہونے کی صورت میں آسٹریلیا میں ہی کالا چنا 850 ڈالر بن سکتا ہے اسلئے ابھی مارکیٹ میں مزید تیزی ہی نظر آ رہی ہے
Pakcommodities Islamabad-Desi chickpeas was last traded at 114.50 rs kg and for 45 days payment was traded at 118 rs kg in market of karachi. Market will again shootup because in the markets of Punjab desi was remains very little quantity. And also imported desi chickpeas arrivals are not in heavy quantity and all arrivals are directly sold out on the port. When pakcommodities discuss with a famous importer in karachi he said that holy month of Ramadan is our peak consumption period. And before Ramadan we need at least 10 lac bags which is equal to one hundred thousand tons from Australia and Australian market already strong. As Pakistan’s importer inquiry from Australia market reached at 720$ for cnf. When Pakistan’s importers starts booking from Australia there was possible that Australian prices could be shootup and could reach 825 rs kg to 850 rs kg. So there is upward trend and market could take a jump any time.