Desi chickpeas کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-کالا چنا کے بھاو میں آگ لگی ہوئی ہے آج کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں حاضر میں 40 دنوں کی پیمنٹ پر 119 روپیہ کلو تک کام ہونے ہیں مارکیٹ انتہائی تیز ہے لوگ اگلا ٹارگٹ 125 روپیہ کلو گنتے ہیں ۔

Pakcommodities Islamabad-Desi chickpeas is on fire. Desi traded at 116 rs kg in karachi and also traded for 40 days payment 119 rs kg. People are counting nex target of desi chickpeas is 125 rs kg.

Leave a Reply