Desi chickpeas کالا چنا

کالا چنا
کالا چنا آج 92.75 بوری کراچی مارکیٹ میں کام ہوے ہیں پورٹ پر آسٹریلیا کے مال کی آمدن ہے اور نچلی سطح پر گاھکی کمزور ہے لیکن آسٹریلیا میں بکنگ 600 ڈالر پہ برقرار ہے لیکن جب پاکستان اور بنگلہ دیش آسٹریلیا میں خریداری کرنے جائیں گے تو بکنگ کا ریٹ بھی بڑھ جاے گا اسلئے یہاں لوکل میں چنا خریدنے کا مناسب وقت ہے یہ
Desi chickpeas (kala chana)
Kala chana today works out at Rs 92.75 rs kg in Karachi Market Australia’s arrivals on the port and the sales level is weak but bookings in Australia are up to 600$ dollars . The market will be strengthened when both Bangladesh and Pakistan go to buy chana from Australia, the booking will also accelerate.So there is good time for buying of desi chickpeas in locally.

Leave a Reply