Desi chickpeas کالا چنا

چنا 99.50 روپیہ کراچی خریدار ہے 100 روپیہ کلو کی بیچ ہے مارکیٹ اپنی جگہ مضبوط کھڑی ہے پورٹ پر جو آمدن ہو رہی ہے سب بک جاتا ہے امید ہے کہ 20 دسمبر کے بعد پورٹ پر آمدن کمزور ہو جاے گی ۔ جیسے ہی پورٹ پر آمدن کمزور ہوگی مارکیٹ بڑھ جاے گی کیونکہ آسٹریلیا میں قیمتیں زیادہ ہیں پاکستان کی نسبت

99.50 rupees Karachi buyer is 100 rupees kg seller.Market is standing strong. Hopefully after December 20, revenue on the port will weaken. As the arrivals on the port becomes weaker, the market will again shootup. because prices are higher in Australia than in Pakistan.

Leave a Reply