ماش سالم موٹا دوپہر کے بعد 2 روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 5300 روپیہ من کراچی میں کام ہوا ہے ۔بکنگ بھی 20 ڈالر فی ٹن تیز ہو گئی ہے بکنگ میں 785 ڈالر فی ٹن کام ہوے ہیں پاکستان کے لئے
Black mapte SQ gains 2 rupees per kg afternoon. Also in Myanmar market gain 20 dollars today. Black mapte SQ traded from Myanmar 785 cnf karachi port