Black mapte SQ ماش ثابت ایس کیو

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 6225 روپیہ من تک کام ہوے ہیں اور 45 دن کی پیمنٹ پر 6400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ہوے ہیں برما میں بکنگ کے بھاو 970 ڈالر فی ٹن ہو گیا ہے ۔

Pakcommodities Islamabad-Black mapte SQ traded at 155.65 rs kg and also traded for 45 days payment 160 rs kg. Market is looking strong as indications for booking is 970$cnf

Leave a Reply